کراچی کےعلاقے کورنگی کراسنگ کےقریب نامعلوم
افرادکی ایک شخص جاں بحق ہو،سرجانی اورگلشن اقبال میں مبینہ مقابلےمیں پولیس
نےپانچ ملزموں کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعوی کیا،اورنگی ٹائون میں ڈاکووں کی
فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوا۔
کراچی کےعلاقے کورنگی کراسنگ کےقریب نامعلوم
افرادکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوا،پولیس کےجائے وقوعہ سےایک ایک عدد125موٹرسائیکل
برآمد ہوئی جبکہ فوری طورپرجاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہوسکی،دوسری جانب سرجانی میں
پولیس نےمبینہ مقابلوں میں تین ملزموں کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعوی کیاعزیزبھٹی
کےعلاقے گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں بھی پولیس نےمقابلےمیں ایک مبینہ ملزم کوزخمی حالت میں گرفتارکیا،اورنگی
ٹائون ایم پی آرکالونی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سےعلیم اللہ نامی شخص زخمی
ہوا۔