جناح اسپتال کراچی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم۔

نزاہت خان نزاہت خان

جناح اسپتال کراچی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم۔

جناح اسپتال کراچی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم۔ پولیس نےملوث کارکنوں  پکڑ کر تھانےمنتقل کردیا۔

جناح اسپتال کراچی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد  اسپتال انتظامیہ نے پولیس اور رینجرز کو طلب کرلیا۔ ڈائریکٹرجناح اسپتال پروفیسرشاہدرسول کے مطابق  پولیس نے جھگڑے میں ملوث کارکنوں کو پکڑ کر تھانےمنتقل کردیا۔ غیرمتعلقہ افراد کو بھی اسپتال سےباہرنکال دیا۔پولیس حکام کے مطابق  تصادم طالب علم کے شرٹ پر پارٹی   اسٹیکر لگانے پر ہوا ۔