کراچی میں بھی خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن مذہبی جوش و جزبے سے منایا گیا،

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں بھی خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن مذہبی جوش و جزبے سے منایا گیا،

 

کراچی میں بھی خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن مذہبی جوش و جزبے سے منایا گیا، جشن آمد رسول  کا قدیمی جلوس جامع مسجد قادریہ شاہ فیصل کالونی سے برآمد ہوا۔جلوس سے قبل اہم  مذہبی شخصیات نے خطاب کیا۔جلوس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد نے شرکت کی

خاتم النبین ﷺ کی ولادت کی خوشی میں شہر قائد کو برقی قمقموں سے سجا دیاگیا،،،جشن آمد رسول کا قدیمی جلوس شاہ فیصل کالونی سے صبح نو بجے برآمد ہوا،،،

جلوس سے قبل اہم مذہبی شخصیات نے سیرت نبوی پر روشنی ڈالی،،،جلوس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد نے شرکت کی،،،

سالانہ عظیم الشان جلوس اپنے مقررہ راستوں شاہ فیصل نمبر پانچ ایک دو اور تین سے ہوتا ہوا کالونی گیٹ پر اختتام پذیر ہوتاہے

جلوس کے گزرگاہوں کو خوبصورت لائٹس  اور بینرز لگا کر سجایا گیا ،،،جلوس کے راستوں پر نزر و نیاز کا بھی اہتمام کیا گیا