کراچی میں لٹیرے بے لگام ۔
صدر
میں ڈاکووں نے خاتون کو سرراہ لوٹ لیا۔
خاتون مزاحمت کرتی رہ گئی۔
صدر کے علاقے
میں واردت کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو پیدل جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسی
دوران موٹرسائیکل پر سوار دو ملزم رکے،،ا ور خاتون سے زبردستی زیورات اتروالئے۔
خاتون مزاحمت کرتی رہ گئی۔
ملزم زیورات
چھین کر وہاں سے فرار ہوگئے۔