لاہور تیز گام ایکسپریس کے ڈائننگ کار میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

لاہور تیز گام ایکسپریس کے ڈائننگ کار میں  ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور تیز گام ایکسپریس کے ڈائننگ کار میں  ڈانس کی

ویڈیو وائرل ہوگئی


تیز گام ایکسپریس میں ڈانس کا واقعہ ،


تیز کام کے ڈائننگ کار میں ڈانس کیا جاتا رہا،ویڈیو منظر عام پر آگئی


وفاقی وزیر ریلوے نے تیزگام کی ڈائننگ کار میں ڈانس کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ
ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے گی،


ٹرین کی کمرشل مینیجمنٹ پرائیویٹ آپریٹر کے پاس ہے جس کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے،


لمناسب جواب نہ دینے پر آپریٹر کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا