ترجمان پاکستان ریلوے کےمطابق ریلوے ٹریکس پر پانی آ جانے کی وجہ سے متعدد اسٹیشنوں پر ٹرین آپریشن روک دیا گیا ہے،

عرفان علی عرفان علی

ترجمان پاکستان ریلوے کےمطابق ریلوے ٹریکس پر پانی آ جانے کی وجہ سے متعدد اسٹیشنوں پر ٹرین آپریشن روک دیا گیا ہے،

 ریلوے ٹریکس پر پانی آپریشن روک دیا گیا

 

ترجمان پاکستان ریلوے کےمطابق ریلوے ٹریکس پر پانی آ جانے کی وجہ سے متعدد اسٹیشنوں پر ٹرین آپریشن روک دیا گیا ہے،

حبیب کوٹ، جیکب آباد، ڈیرہ مراد جمالی اور نوتال اسٹیشنز پر ٹرین آپریشن معطل ہے،

ان اسٹیشنوں کے ٹریکس پر 6 سے 12 انچ تک پانی اوپر سے گزر رہا ہے،

صورت حال کے کنٹرول کے لیے ریلوے ٹیمیں کام کر رہی ہیں،

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے فرخ تیمور غلزئی نے کہاہےکہ

شدید بارشوں سے سندھ، بلوچستان میں ہمارے ٹریکس اور یارڈز متاثر ہوئے ہیں

سیفٹی کے مدنظر دو سے تین روز کے لیے چند ٹرینوں کا آپریشن کینسل کر رہے ہیں

عوام، تیزگام، پاکستان، قراقرم اور کراچی ایکسپریس دو سے تین روز کے لیے کینسل رہیں گی اور

ٹریک بحالی کے لیے دن رات کوشاں ہیں

جو مسافر ریفنڈ لینا چاہتے ہیں، وہ لے سکتے ہیں

باقیوں کو دوسری ٹرینوں میں ایڈجسٹ کر دیا جائے گا

سندھ بلوچستان میں طوفانی بارش

ٹریک پر پانی آجانے کی وجہ سے  23 اور 24آگست کو گاڑیاں معطل کر دی گئی

کراچی لاہور کے درمیان چلنے والی قراقرم اور کراچی ایکسپریس معطل رہیگی

کراچی راولپنڈی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس اور تیزگام ایکسپریس معطل رہیگی

کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے عوام ایکسپریس معطل

کراچی سے کوئٹہ کے درمیان چلنے والی معطل رہیگی

کوئٹہ سے پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی معطل کیا گیا ہے

مسافرکو دوسری گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائیگا

اگر کوئی فل ریفنڈ لینا چاہتا ہے تو آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے یا قریبی ریزرویشن آفس سے لے سکتا ہے