ایلون مسک نے ٹوئٹر کنٹرول سبھالتے ہی سابقہ گرل فرینڈ نے ٹوئٹرچھوڑدیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

ایلون مسک نے ٹوئٹر کنٹرول سبھالتے ہی سابقہ گرل فرینڈ نے ٹوئٹرچھوڑدیا۔

ایلون مسک نے ٹوئٹر کنٹرول سبھالتے ہی سابقہ گرل فرینڈ نے ٹوئٹرچھوڑدیا۔

ایلون مسک کے کنٹرول سبھالنے کے بعد انکی سابقہ گرل فرینڈ اور ہالی وڈ اداکارہ امبر ہرڈ نے ٹوئٹر چھوڑدیا۔

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے کنٹرول سبھالنے کے بعد انکی سابقہ گرل فرینڈ اور ہالی وڈ اداکارہ ابر ہرڈ نے ٹوئٹر چھوڑدیا ۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امبر نے ٹوئٹر اکائونٹ خود ہی ختم کیاہے جبکہ انکےانسٹاگرام اور فیس بک اکائونٹ موجود ہیں جن پرلاکھوں فالورز ہیں۔