چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ شجرکاری کی مہم میں ہر کسی کا ساتھ دینے کو تیار ہیں


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ  شجرکاری  کی مہم میں ہر کسی کا ساتھ دینے کو تیار ہیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ  شجرکاری  کی مہم میں ہر کسی کا ساتھ دینے کو تیار ہیں۔ امید ہے کراچی کے بعد اس کا سلسلہ اندرون سندھ  تک پھیلے گا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے  کراچی میں  فلاحی تنظیم کے تحت  ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  امید ہے  کراچی سے آگے یہ سلسلہ  سندھ  تک جائے گا۔ اس کام میں  ہر کسی کا ساتھ دینے کو تیارہیں۔

کراچی میں جو یہ درکت لگانے کی مہم شروع ہے انشاءاللہ یہ مہم پورے ملک میں پھیلے گی اور ہمارئ آنے والی نسلیں ان درختوں کے پھل کھائیں گے

انہوں  نے کہا کہ چاہتے ہیں اسلام  کا پیغام امن پوری   دنیا میں پھیلے۔ملک میں موجود اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا جائے۔

باحیثیت مسلمان ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہنے والے غیر مسلموں کے حقوق کا بھی خیال رکھیں ہمارا دین ہمیں اس غیر مسلموں کے ساتھ اچھا برتاؤ کا درس دیتا ہے

شجر کاری مہم کے دوران  کراچی  باغ ابن قاسم مین 7 ہزار جبکہ ملک بھر میں  20  لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔