کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں
پراپرٹی ڈیلر کی فلیٹ سےگولی لگی لاش ملی،متوفی کابنگلہ کی خریدوفروخت پرتنازعہ چل
رہاتھا،
واقعہ سےقبل فلیٹ کی سی سی
ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی،،،
جس میں مسلح شخص سمیت تین
افرادکودیکھاجاسکتاہے،
کراچی کےعلاقے ڈیفنس فیز 7
چارمنزلہ عمارت کی میز نائن فلور کے فلیٹ
سے 40سالہ سہیل احمد نامی شخص کی لاش ملی
اطلاع ملنے پرپولیس نےموقع
پرپہنچ کرلاش کوجناح اسپتال منتقل کیا،پولیس کےمطابق متوفی پراپرٹی کاکام
کرتاتھااورمحمودآبادکارہائشی تھا،،
تحقیقات کےلیےشواہداکھٹےکیےگئےہیں
ون فائیو پر ہمیں اطلاع ملی
ہمیں گولی لگی لاش ملی ہم نے کرائم سین یونٹ کو اطلاع دی شواہد جمع کرلئے ہیں
متوفی کےلواحقین نےواقعہ
پرقتل کاشبہ ظاہرکیا،متوفی کےماموں صابرکاکہناہےسہیل کابنگلےکی خریدوفروخت
پرتنازعہ چل رہاتھا
قتل ہوگیا ہے
فلیٹ میں نصب سی سی ٹی وی
کیمروں کی فوٹیج بھی منظرعام پرآئی جس میں جاں بحق سہیل کےہمراہ مسلح شخص سمیت تین
افرادکوآتےدیکھاگیا
پولیس کےمطابق لاش کےقریب
سےملنےوالی پستول اورگولی کاخول بھی تحویل میں لےلیاہے،
لواحقین کی جانب سےجن
افرادپرشبہ ظاہرکیاان کوشامل تفتیش کیاجائےگا۔