سابق کپتان کرکٹ ٹیم اور اداکارہ ثناء جاوید شادی کے بندھن میں بندہ گئے
ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر پوسٹ کرکے اپنی شادی کے بارے میں آگاہ کیا سال 2020 میں ثناء جاوید اور عمیر جسوال نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا، ۔
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے 13 سال قبل
اپریل 2010 میں شادی کی تھی، ۔ دونوں کے درمیان علیحدگی اور طلاق کی افواہیں ابتدائی طور پر دسمبر 2022 میں بھارتی میڈیا میں شائع ہوئی تھیں