کراچی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی ملاقات

نزاہت خان نزاہت خان

 کراچی، وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل  کی ملاقات

 کراچی، وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل  کی ملاقات

یو اے ای قونصل جنرل نے مراد علی شاہ کو سندھ کی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی سندھ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت کی گئی

یو اے ای سرمایہ کاروں کے وفد کو کراچی بلایا جائے گا اور منصوبوں کو حتمی شکل دی جائے گی،  اتفاق