وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن کی پاکستان آمد کے پروگرام میں شرکت کی۔

صبانور صبانور

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن کی پاکستان  آمد کے پروگرام میں شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن کی پاکستان  آمد کے پروگرام میں شرکت کی۔۔ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر نے کوئینز بیٹن ان کے  حوالے کی۔

وزیراعلی  سندھ نے مزار قائد پر منعقدہ  پروگرام میں کہا کہ کوئینز  بیٹن عالمی تعاون، امن اور خوشحالی کے پروگرام لائی ہے۔روایتی طور پر کامن ویلتھ  بیٹن ملکہ کی نیک نیتی اوربرطانوی عوا م  کی نیک خواہشات کی علامت ہے۔ وزیراعلیٰ نے کوئین اور کامن ویلتھ ملکوں کی عوام کا شکریہ  بھی ادا کیا۔اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر نے کوئینز بیٹن وزیراعلیٰ سندھ کے حوالے کی۔وزیراعلی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ،،،اولمپک ایسوسی ایشن کی ہر ممکن مدد کرے گی تاکہ اولمپکس گیمز میں پاکستان اپنا نام روشن کرے۔