پاکستان کی انڈر ٹوئنٹی ون ٹینٹ پیگنگ ٹیم پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لے گی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

پاکستان کی انڈر ٹوئنٹی ون ٹینٹ پیگنگ ٹیم پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ  لے گی۔

پاکستان کی انڈر ٹوئنٹی ون ٹینٹ پیگنگ ٹیم پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ  لے گی۔

پانچ رکنی ٹیم میں   خاتون رائیڈر بھی شامل ہے۔

صدر ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ  ٹینٹ پیگنگ انڈر ٹوئنٹی ون  چیمپئن شپ کا آغاز نو  جولائی سے ساؤتھ افریقہ میں ہورہا ہے ۔

پاکستان کی ٹیم پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی ۔

سہ فریقی مقابلے میں پاکستان ، ساؤتھ افریقہ اور مصر کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

چیمپئن شپ میں پاکستان کی پانچ  رکنی ٹیم حصہ لے گی،، جس میں ایک خاتون رائڈر بھی شامل ہے۔

 صدر ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کا کہنا ہے مستقبل میں مزید رائڈرز دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی  کرتے نظر آئیں گے۔