عالمی ادارہ صحت ،،،سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے پانی صاف کرنے کی مشینیں، بچوں کے لئے ادویات، وٹامن اور دیگر اشیا فراہم کرے گا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سربراہی میں ڈبلیو ایچ او کے وفد نے ملاقات کی۔

 وزیراعلی سندھ نےبتایا کہ سیلابی صورتحال کو ایک ماہ ہوگیا ۔

چھ لاکھ لوگ کیمپوں میں منتقل ہوئے ہیں۔

 صوبے میں پہلے کبھی اتنی بڑی آبادی متاثر نہیں ہوئی۔

بچوں اور خواتین کے لئے نیوٹریشن سپلیمینٹس کی ضرورت ہے۔

مراد علی شاہ نے بتایا کہ ڈائریا، ملیریا اور دیگر امراض کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 کیمپس یا یا سڑکوں پر خیموں میں رہنے والی حاملہ خواتین کو طبی سہولت دے رہے ہیں۔

 اگر  صاف پانی کا بندوبست ہوجائے،، ،تو   ڈائریا جیسے امراض روکے جاسکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے  ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ عالمی ادارہ  پانی صاف کرنےکے لئے سو  چھوٹی  مشینری دے گا۔

بچوں کے لئے ادویات، وٹامن اور دیگر ضروری اشیاء بھی فراہم کی جائیں گی۔