ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں3 مسافر آف لوڈ کردیں

نزاہت خان نزاہت خان

ترجمان ایف آئی اےکے مطابق ملزمان کا تعلق کرک، اپردیر اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ہے ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر موٹر سائیکل بائیک رائیڈر ویزہ پر سعودی عرب جا رہا تھا مسافر کے پاس موجود ڈرائیونگ لائسنس جعلی تھا مسافر نے مذکورہ لائسنس کراچی میں مقیم ٹریول ایجنٹ کے ذریعے بنوایا مسافر نے مذکورہ لائسنس اور پروٹیکٹر 4 لاکھ 50 ہزار روپے کے عوض حاصل کیا جبکہ دیگر دونوں مسافروں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس موجود نہیں تھا تینوں مسافر سنگل ٹکٹ پر ایک ہی پی این آر پر سفر کر رہے تھے مسافروں کو آف لوڈ کر کے مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل، کراچی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ ایجنٹوں اور ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے لیے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں