کراچی کی احتساب عدالت نے آغا سراج کے اہل خانہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔

فوزیہ جمیل فوزیہ جمیل

کراچی کی احتساب عدالت نے  آغا سراج کے  اہل خانہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔

کراچی کی احتساب عدالت نے  آغا سراج کے  اہل خانہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں  کے ریفرنس کا معاملہ۔

 کراچی کی احتساب عدالت میں  آغا سراج درانی کے اہل خانہ کی بیرون ملک سفر کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے آغا سراج  درانی کے صاحبزادے اور دیگر  اہلخانہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔

تمام ملزمان کو فی کس پانچ لاکھ روپے بطور ضمانت جمع کرانے کا حکم دیا۔

درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ  خاندان کی شادی میں شرکت کے لئے بیرون ملک سفر کرنا ہے۔

 آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس میں اہل خانہ بطور شریک ملزم شامل ہیں۔