مسکراہٹیں بکھرنے والےفنکار کو بھی قتل کردیا
قندھار کے ایک مقامی مزاحیہ فنکار نذر محمد خاشا کو بھی
افغانستان میں قتل کردیا گیا ۔
نذر محمد خاشا کے قتل پر عوام میں انتہائی غم وغصہ پایا جا رہاہے بے گناہ معصوم انسان کو قتل کرنے والے کسی کے بھی لیڈر نہیں ہوسکتےہیں تاہم طالبان نے ذمہ داری سے انکار کیاہوا اور کہاکہ واقعے کی تحقیقات کررہےہیں۔