پانچ مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی


پانچ مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

سعودی عرب سے  کراچی ائرپورٹ پہنچنے والی  پرواز کے پانچ مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

 مدینہ سے کراچی ائرپورٹ  آنے والی فلائٹ  کے مسافروں کا ریپڈ  اینٹی جن  ٹیسٹ کیا گیا۔  ائرپورٹ پر  تعینات محکمہ صحت کے ذرائع  کا کہنا ہے کہ  سعودی عرب سے آئی  پروز کے پانچ مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ تمام افراد کو کورنگی کے سرکاری اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔