پاکستان کی بقاء و سلامتی کی خاطر ایک اور فوجی جوان شہید ہوگیا ،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پاکستان کی بقاء و سلامتی کی خاطر ایک اور فوجی جوان شہید ہوگیا ،

پاکستان کی بقاء و سلامتی کی خاطر ایک اور فوجی جوان شہید ہوگیا ،

میجر ثاقب حسُین باجوہ صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت کے بیس کیمپ بلور چیک پوسٹ بارڈر ایریا میں دورانِ پٹرولنگ مامور تھے کہ مُلک دُشمن عناصر نے گھات لگا کر راکٹ لانچر اور دیگر آتشیں گیر اسلحے سے حملہ آور ہوئے ، اِسی دوران میجر ثاقب حسُین باجوہ نے جامِ شہادت نوش کیا ۔

میجر ثاقب حسُین باجوہ کا تعلق آرمی کی فائیو (5) سنگنل یونٹ سے تھا جبکہ ڈیپوٹیشن پر ایف سی (FC) بلوچستان کی او سی (OC) کمانڈ کا اپنا فریضہ سر انجام دے رہے تھے ، شہید میجر ثاقب حسُین باجوہ کی چار ماہ قبل  ماہ مارچ 2023 ء کو شادی ہوئی تھی ، پسماندگان میں شہید نے ایک بیوہ کو چھوڑا ہے ،

شہید میجر ثاقب حسُین باجوہ کا آبائی گھر زاہد ٹاؤن ، ضلع سانگھڑ ، صوبہ سندھ میں ہے ۔