خیرپور آج ملزم اسد شاہ کو مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا
چار روز قبل رانی پور کی مقامی عدالت نے ملزم اسد شاہ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا
فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی جائے گی
ملزم اسد شاہ کو ہنگورجا تھانے میں رکھا گیا ہے پولیس کے مطابق
ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کے انتظامات مکمل کر لیں گئے ہیں.