کراچی میں سینئر ٹی وی فنکار اور آرٹ کا معروف آرٹسٹ اکبر خان انتقال کرگئے۔

صبانور صبانور

 مرحوم نے کئی مشہور ڈراموں میں ساتھی فنکار کی حیثیت سے کردار نگاری کی ۔

آرٹ کے شعبے میں بھی منفرد فن پارے تشکیل دینے کے حوالے سے بھی خدمات نمایاں تھیں

انکی نمازہ جنازہ آج بعد نماز عصر نارتھ کراچی مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی۔