لوبرڈ سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں میگا شو کا انعقاد

نزاہت خان نزاہت خان

 لوبرڈ سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں میگا شو کا انعقاد


لوبرڈ سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں میگا شو کا انعقاد کیا گیا،

جس میں ملکی و غیر ملکی ججز نے پرندوں کا جائزہ لے کر بہترین پرندوں کے مالکان کو انعامات سے نوازا،


کراچی میں سجا  لو برڈ (lovebirds) میگا شو۔مقامی ہوٹل میں سجائی گئی پرندوں کے حوالے سے تقریب میں مختلف اقسام کے طوطے نمائش کے لیے یش کئے گئے۔

ملکی و غیر ملکی ججز نے پرندوں کی 18 مختلف کیٹیگریز میں جائزہ لیا،پرندوں کے معیار اور خوبصورتی کی بناء پر پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشنز دی گئی۔

تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین کیپ خالد آرائیں نے ایونٹ کو خوش آئند قرار دیا۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے جیتنے والے افراد میں انعامات تقسیم کیے