غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اجلاس
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا غزہ کی صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کااظہار
انتونیو گوتریس نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردےدیا
غزہ میں ہونے والی بین الاقوامی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہار ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہاہے کہ غزہ میں امدادی سامان بغیر کسی رکاوٹ کے پہنچایاجائے، غزہ میں ایندھن ختم ہونے کے قریب رہ گیا اگر ایندھن ختم ہوجائے تو اسپتالوں میں کام رک جائیں گے، غزہ میں لوگوں کے لیے پینےکا پانی نہیں، اسپتالوں میں طبی سامان نہیں پہنچ سکاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس