ایک شخص ایک وقت میں ایک سے زیادہ جماعت کا رکن نہیں ہو سکتا

عمران عمران

 ایک شخص ایک وقت میں ایک سے زیادہ جماعت کا رکن نہیں ہو سکتا

الیکشن کمیشن کا حکمنامہ

ایک شخص ایک وقت میں ایک سے زیادہ جماعت کا رکن نہیں ہو سکتا
اکثر امیدواروں کی ایسی درخواستیں موصول ہوئی ہیں
ان درخواستوں سے الیکشن کمیشن کو دھوکا دیا جا رہا ہے
ریٹرننگ افسر ایسے کسی امیدوار کو انتخابی نشان نہ دین الیکشن کمیشن کے حکمنامے کے مطابق
اکثر امیدواروں کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں، 
ان درخواستوں کے ذریعے سے الیکشن کمیشن کو دھوکا دیا جارہا ہے، 
 الیکشن کمیشن کو دھوکا دے کر قانون کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، 
الیکشن کمیشن حکم دیتا ہے کہ کوئی انتخابی نشان کسی دوسرے پارٹی کے امیدوار کو نہ دیا جائے، 
جو امیدوار کسی اور جماعت کا ممبر ہو اور دوسری جماعت کا نشان مانگے وہ نہ دیاجائے، 
آر اوز ایسے کسی امیدوار کو دوسرا انتخابی نشان نہ دیں، 
الیکشن ایکٹ کے تحت امیدوار اپنی پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ دیتا ہے،
ایک شخص ایک وقت میں ایک سے زیادہ پارٹی کا رکن نہیں ہوسکتا،