وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس

عرفان علی عرفان علی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس
اجلاس میں   آرمی چیف جنرل  عاصم منیر کی شرکت ،اعلامیہ کے مطابق
 وزرائے اعلیٰ،  صوبائی چیف  سیکریٹریز اور آئی جیز کی  بھی اجلاس میں  شرکت،
 داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے چینی  باشندوں  پر دہشتگرد حملے کی مذمت، 
ہم دہشتگردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک  ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، 
آرمی چیف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا، 
قوم نے2 دہائیوں سے ثابت قدمی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے، آرمی چیف
قوم نے پاکستان کے مخالفین کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ،