کراچی طارق روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

نزاہت خان نزاہت خان

    کراچی طارق روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

  کراچی طارق روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔

پولیس کے مطابق طارق روڈ پر فائرنگ سے زخمی دو افراد کو طبی  امداد کے لئے  جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ فائرنگ کاواقعہ دوران ڈکیتی مزاحمت پرپیش آیا۔ زخمیوں کی شناخت  شیراز اوروقاص  کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں افرادکی حالت خطرےسےباہرہے۔