فی تولہ سونا دو ہزار، سات سو پچاس روپے کمی سے ایک لاکھ، اڑتیس
ہزار، چارسو پچاس روپے کا ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دو ہزار ، سات سو پچاس روپے کی بڑی کمی
ہوئی،، جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ، اڑتیس ہزار، چارسو پچاس روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونے کی قیمت دو ہزار، تین سو
پچاس روپے کم ہوکر ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سات سو روپے ہوگئی۔