کراچی کےعلاقے ڈیفینس فیز6 میں چلتی ہائی روف گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی کےعلاقے ڈیفینس فیز6 میں چلتی ہائی روف گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

کراچی کےعلاقے ڈیفینس فیز6 میں چلتی ہائی روف گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ لگنےکےبعدگاڑی کھمبےسےٹکراگئ،حادثے کےنتیجے میں ایک مسافرمعمولی زخمی ہوا۔

کراچی کےعلاقے ڈیفینس فیز6خیابان اتحادمیں چلتی ہائی روف وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کےبعدگاڑی کمبےسےٹکراگئی ،پولیس حکام کےمطابق گاڑی میں چھ افرادسوارتھےجن میں حدیدنامی ایک شخص گاڈی ٹکرانےسےمعمولی زخمی ہواجبکہ دیگرمسافرمکمل محفوظ رہے،کلفٹن فائربرگیڈکی ایک گاڑی کی مددسےآگ پرقابوپایاگیا۔