ڈالرکی اونچی اڑان جاری ۔
انٹربینک میں تین روپے نو پیسے مہنگا ہوکر دوسو چھتیس روپے دو
پیسے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔
سیاسی عدم استحکام کہیں،، تجارتی خسارےمیں عدم توازن یا پھرآئی ایم ایف کی
شرط ،،
ڈالر نےنئی تاریخی بلندی کوچھولیا۔ انٹربینک میں ڈالر تین روپے نو پیسے مہنگا
ہوکر دوسو چھتیس روپے دو پیسے کی
بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
رواں ہفتے اب تک ڈالر اکیس روپے بیالیس
پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ رواں سال
سولہ اپریل کو نئی حکومت کے آنے
کے بعد سے ڈالر اکیاون روپے بیالیس پیسے مہنگاہوچکا ہے۔
تحریک انصاف کے ساڑھے تین سالہ دور میں ڈالر چھپن روپے تک مہنگا ہوا تھا۔