سپریم کورٹ سے درخواست کر رہے ہیں کہ بلا ہمیں دے دیں بیرسٹر گوہر

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 سپریم کورٹ سے درخواست کر رہے ہیں کہ بلا ہمیں دے دیں بیرسٹر گوہر

آئی جی سلام آباد بیرسٹر گوہر کے گھر پہنچ گئے
بیرسٹر گوہر نے کہاہےکہ 
سپریم کورٹ کیس کو سن رہی ہے پوری توجہ دے رہی ہے،
سپریم کورٹ سے درخواست کر رہے ہیں کہ بلا ہمیں دے دیں، 
یہ سب کو کچھ بلا کے پیچھے ہو رہا ہے،
بیرسٹر گوہر بلے باز کے سوال پر خاموش
میرے گھر سے موبائل لے گئے ہیں لیپ ٹاپ لے گئے ہیں، 
ہر پارٹی کا حق ہے کہ وہ جس سے چاہیے اتحاد کرے ماضی میں ایسا ہوتا رہا ہے، 
ہر پارٹی کا حق ہے کہ وہ جس سے چاہیے اتحاد کرے ماضی میں ایسا ہوتا رہا ہے،