نگران وزیرخارجہ کا ایران میں دہشتگردانہ حملے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

نگران وزیرخارجہ کا ایران میں دہشتگردانہ حملے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

نگران وزیرخارجہ کا ایران میں دہشتگردانہ حملے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

حملہ دشمنوں کی جانب سے پاک ایران تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے، جلیل عباس جیلانی نے کہاکہ
ایرانی حکومت سے  ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں،