کراچی میں کورنگی سنگر چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے دو راہ گیر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں کورنگی سنگر چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے دو راہ گیر  جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

کراچی میں کورنگی سنگر چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے دو راہ گیر  جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

امدادی اداروں کےمطابق حادثہ کا شکار دونوں افراد سڑک پار کررہے تھے کہ تیز رفتار بس نے ٹکر ماردی ۔

جاں بحق افراد  کی لاشوں اور زخمی کو جناح  اسپتال منتقل  کیا گیا۔

 امدادی کارکنوں کے مطابق  فوری پر جاں بحق افراد کی فوری شناخت نہیں ہو سکی۔

 زخمی اکتیس سالہ نعیم کو  اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔