خریف کے موسم میں دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
اسلام آباد،ارسا نے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
اجلاس میں خریف کے موسم میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا
خریف کے موسم میں 30 فیصد تک پانی کی قلت کا خدشہ ہے،
پنجگو رمیں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 5دہشتگردہلاک، آئی ایس پی آر
کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس
صدرمملکت آصف علی زرداری نے 5 سمریوں اور بلوں کی منظوری دے دی
کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا علی کی ہلاکت کا معمہ تاحال حل طلب ہے۔
کراچی میں کورنگی کراسنگ پل پر موبائل فون کے تاجر سے اڑتیس لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی