وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ جیل خانہ جات کا اجلاس

عرفان علی عرفان علی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ جیل خانہ جات  کا اجلاس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ جیل خانہ جات  کا اجلاس 

پشاور،خیبر پختونخوا حکومت کا جیل فوڈ منیو تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے  جیل منیو کیلیے  سالانہ بجٹ میں 50کروڑ روپے  کا اضافہ  کر دیا

پشاور، جیل خانہ جات کا سالانہ بجٹ ڈیڑھ ارب روپے سے بڑھا کر 2 ارب روپے کردیا گیا 

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور  نے کہاکہ

  قیدیوں کو فراہم   خوراک کی روزانہ کی بنیادوں پر چیکنگ یقینی بنائیں، 
وکیل کی استطاعت نہ رکھنے والے قیدیوں کو وکیل فراہم کیا جائے گا،  
  وکلاء کو فیسوں کی ادائیگی کیلیے صوبائی حکومت فنڈز فراہم کرے گی، 
قیدیوں کی بنائی گئی مصنوعات کی تشہیر اور مارکیٹنگ کیلیے لائحہ عمل تیار کیا جائے، 
جیلوں میں  بنانے گئے فرنیچرز سرکاری محکمے بغیر ٹینڈر کے خریدیں  ،