گوادر میں بارشوں سے 100 سے زائد کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں

عمران عمران

   گوادر میں بارشوں سے  100 سے زائد کشتیاں    سمندر میں ڈوب گئیں

 

 

گوادر میں بارشوں سے  100 سے زائد کشتیاں    سمندر میں ڈوب گئیں

ماہی گیروں کاکہناہےکہ اپنی مدد آپ کے تحت صرف 50کشتیوں  کو بچا یا جا سکا ہے ،

جن بوٹس کو ڈوبنے سے بچایا گیا ہے وہ بھی ناکارہ ہو چکی ہیں ، مولانا ہدایت الرحمان نے کہاہےکہ ماہی گیروں   کی مدد کیلئے  کوئی سرکاری ادارہ نہیں پہنچا،

ماہی گیروں    کی 100 سے زائد بوٹس سمندر میں ڈوب چکی  ہیں۔