وزیراعظم شہبازشریف اورایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ملاقات

عمران عمران

وزیراعظم شہبازشریف اورایرانی صدر  ابراہیم رئیسی  کے درمیان ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف اورایرانی صدر  ابراہیم رئیسی  کے درمیان ملاقات
اسلام آباد،ملاقات میں دونوں اطراف کے وزراء اور اعلیٰ حکام موجود تھے
ملاقا ت میں  دو طرفہ تعلقات کے دائرہ کار پر تبادلہ خیال ،اعلامیے  کے مطابق 
ملاقات میں  اہم علاقائی اور عالمی پیش رفت پر  بھی بات چیت ،ہوئی
 دونوں رہنماؤں کا  مختلف شعبوں میں تعاون کو وسیع پیمانے پر بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا
 اگلے5سال میں دو طرفہ تجارت  کا حجم 10 ارب امریکی ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق  ،
  دہشتگردی   سمیت مشترکہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے پر اتفاق
اسرائیلی فورسز کی جانب سے  غزہ میں طاقت کے اندھادھند استعمال کی مذمت،
  فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کیلئے بین الاقوامی کوششوں اور محاصرہ ختم کرنے پر زور،
غزہ کے محصور عوام کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد کی اپیل کا اعادہ کیا،
وزیراعظم نے کشمیری عوام اور ان کے جائز حقوق کیلئے ایران کی واضح اور اصولی حمایت کو سراہا