صوبہ سندھ کے علاقے کنب میں بااثر افراد کا چوری کے الزام میں تین لڑکوں پر بدترین تشدد، غیر انسانی رویہ اختیار کیا گیا ۔

سندھ میں رانی پور میں کنب کے علاقے میں بااثر وڈیرے تین بچوں پرموبائل چوری کے الزام  پر جرگہ بلا کر فیصلہ کیاکہ انہیں  گنجا کرکے گائوں کا چکرلگوایا گیا 

اس سے قبل لڑکوں کے سر منڈوا کربچوں کے ساتھ انہتائی غیر اخلاقی عمل کیاگیا جس میں  بچوں کے نازک اعضاء والی جگہ پر مرچیں بھی ڈالی گئیں

پورے گائوں کے سامنے بچوں کے ساتھ  انتہائی تذلیل والا رویہ اختیار کیاگیا  اس غیراخلاقی عمل کی ویڈیو بناکر وائرل بھی کی گئی 

 بچوں کی عمریں دس سال کے قریب بتائی جارہی ہیں جو کسی بھی مہذب معاشرے کی نشاندہی نہیں کرتا۔اب تک وڈیرے کے خلاف کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی تاہم سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بھی خاموشی تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔