کراچی کے علاقے عزیزآبادمیں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا

عرفان علی عرفان علی

 کراچی کے علاقے عزیزآبادمیں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا


کراچی کے علاقے عزیزآبادمیں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق واقعے ذاتی دشمنی پر پیش آیا۔


کراچی میں عزیزآبادبلاک آٹھ  میں فائرنگ سے شہاب  نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔


مقتول بھنگوریہ گوٹھ کارہائشی تھا ۔علاقہ پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ ذاتی دشمنی پرپیش آیا ۔


مقتول پر فائرنگ کرنےوالاملزم فرارہوگیا ۔پولیس کےمطابق مقتول اور ملزم میں

گزشتہ دوسالوں سے ذاتی دشمنی چل رہی تھی ۔

فائرنگ کے واقعے کی تفتیش جاری ہے