کراچی میں سجا ہم اسٹائل ایوارڈز کا میلہ
فنکاروں کی شاندرا پرفارمنس نے حاضرین کے دل موہ لیے
بیس مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز دئیے گئے۔
شوبز ستاروں نے بھی ہم نیٹ ورک کی کاوشوں کو سراہا
حاظم بھنگوار بھی
ریڈ کارپٹ پر نظر آئے
کراچی میں سجا ہم
اسٹائل ایوارڈز کا میلہ۔ چھٹے ایڈیشن کے ریڈ کارپٹ پر فنکاروں کی آمد نے چار چاند
لگادیئے
ایوارڈ شو کی تقریب میں بلال سعید، عاصم اظہر، عدنان دھول سمیت معروف گلوکاروں نے بہترین پرفارمنس بھی پیش کی ہے۔
شوبز ستاروں نے ہم نیٹ ورک کی کاوش کو سراہا۔ کہا نئے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہم کی روایت رہی ہے۔
سابق اسسٹنٹ کمشنر
نارتھ ناظم آباد حاظم بھنگوار بھی منفرد آؤٹ فٹ میں نظر آئے۔
شرمیلہ فاروقی نے بھی شرکت کی۔
ایوارڈ شو میں 20
مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز دئیے گئے۔ ایوارڈ جیتنے والو نے بھی خوشی کا اظہار کیا
ایوارڈ شو کی تقریب
عید الاضحی پر ہم ٹی وی پر نشر کی جائے گی