لاہور ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کو وزیر اعلی مریم نواز نے مدعو کرلیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

لاہور ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کو وزیر اعلی مریم نواز نے مدعو کرلیا

لاہورا زلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کو وزیر اعلی مریم نواز نے مدعو کرلیا

کل بروز 14 مئی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی وزیراعلی ہاوس میں مریم نواز سے ملاقات کرینگے

 وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے بڑے انعام کا اعلان متوقع 

وزیر کھیل پنجاب نے ہاکی ٹیم کیلیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کررکھا ہے