نیم کا درخت 55 ڈگری گرمی اور مائنس 10 ڈگری سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

نیم کا درخت  55 ڈگری  گرمی اور مائنس 10  ڈگری سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔

نیم کا درخت  55 ڈگری  گرمی اور مائنس 10  ڈگری سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ 
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہے۔ 
درخت زندگی ہیں ۔درخت زمین کا زیور ہیں۔درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی .