چہرہ ڈیسک
آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرن شپ 2026 کا انعقاد ملک کے 25 شہروں میں 27 مختلف مقامات پر کیا جا رہا ہے،
پشاور میں خیبر پختونخوا کے سیکریٹری خوراک نے سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو خط ارسال
خصوصی ہارون اختر سے ازبکستان کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات میں پاک ازبک تعلقات میں نئی پیشرفت اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا
اسلام آباد سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکج دھماکے کے واقعے پر قائم انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کر کے وزیراعظم کو ارسال کر دی
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بھارتی آرمی چیف کے بیانات کی سختی سے تردید
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ریلوے کی کارکردگی کو مؤثر بنانے کے لئے ماہرین سے مشاورت کی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آسان خدمت سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ جدید سہولت عوام کو ایک ہی چھت تلے مختلف خدمات فراہم کرے گی
چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ میں عوامی بھاری اکثریت سے اقتدار حاصل کرنے کے بعد صوبائی حکومت نے ہر شعبے میں بہترین اقدامات کیے اور بہتری کے لئے مسلسل کام جاری رکھا،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبے بھر میں قائم سٹروک مینجمنٹ پروگرام فالج کے مریضوں کے لئے نئی زندگی کی نوید بن گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ: پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے معاشی اصلاحات پر اہم اعلانات
مودی کا "شائننگ انڈیا" بیانیہ مبالغہ اور انتہا پسند پالیسیوں تک محدود — نیویارک ریویو
پنجاب: اسموگ کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات — مریم اورنگزیب
اقوام متحدہ: ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی کا سلامتی کونسل کو خط
امریکی صدر ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو — ایران کی صورتحال پر اہم بیان
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈز کا اعلان ،،، فاطمہ ثنا دونوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت برقرار
بھارتی پنجاب کی آلودگی لاہور تک پہنچنے لگی، مریم اورنگزیب
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس معاہدے پر اتفاق
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبے میں دہشتگردی اور حکومتی کارکردگی پر اظہارِ خیال
ایرانی ملائیت دمِ واپسی پر