چہرہ ڈیسک
امریکا نے وینزویلا کے تیل کی برآمدات سے منسلک دو آئل ٹینکرز کو ضبط کر لیا۔
بیجنگ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کالج کا دورہ
امریکا: پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی فارن افئیرز کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ سے ملاقات
واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین اور روس کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔
لاہور: موسمی تبدیلی کے باعث فضائی معیار میں عارضی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا، اے کیو آئی 190 تک پہنچ گیا۔
لاہور پولیس افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد
لاہورپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز کے قیام کی منظوری دی گئی۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان سٹیزن پورٹل کی براہ راست ذاتی نگرانی کریں گے تاکہ عوامی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنایا جا سکے۔
لاہور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا۔
بھارت کی جانب سے پاکستان سے جنگ بندی کے لیے امریکا سے مدد مانگنے کے حقائق سامنے آ گئے
افغان مہاجرین کے لیے افغان کمشنریٹ کو دی گئی زمین کے کرائے اور ملبہ ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پشاور افغان کمشنریٹ کی اپیل خارج کردی،
ڈاکٹر یاسمین راشد کی انتخابی پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کا پہلا کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام لانچ کیا
سپریم کورٹ میں 72 شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے پر نظرثانی درخواست کی سماعت
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیمبر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات ہیں
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
قومی فاسٹ بالر زمان خان ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلیں گے
لاہور: دسمبر میں پنجاب میں یوریا کھاد کی فروخت 13 لاکھ 56 ہزار میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی،