فرح خان

فرح خان


فرح خان نے صحافت میں ڈگری حاصل کی اور اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو ایف ایم سے کیا۔ اپنی آواز کا جادو جگانے کے بعد انہوں نے مختلف میگزین اور نیوز چینلز کے ساتھ بطور کہانی نویس، پروڈیوسر ، رائٹر ، جنگل رائٹر اور وائس اوور آرٹسٹ کے طور پر کام کیا جس میں ہم نیٹ ورک ، 92 نیوز ایچ ڈی ، جاگ ٹی وی (جی این این) ، بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ای ٹی این اور اشتہاری ایجنسی میڈیا مارک شامل ہیں شاعری ، مختصر کہانیاں اور افسانہ نویسی ان کی اضافی خوبیاں ہیں۔