گمراہ کُن پر اپیگنڈا بے نقاب ہونے پر ٹوئٹربھی بھارتی جارحیت کی زد میں
بھارتی میڈیانےہمیشہ گمراہ کن پراپیگنڈا کرتے ہوئےصحافتی اقدارکوپامال کیا
بھارتی میڈیا نےہمیشہ مودی کی نفرت انگیز سیاست اورجھوٹ کا پرچارکیا
پہلگام فالس فلیگ آپریشن بے نقاب ہونے پربھارتی حکومت بوکھلاہٹ کاشکار
ٹوئٹرانتظامیہ کے مطابق مودی حکومت کا ٹوئٹرسے 8ہزار سےزائداکاؤنٹس بلاک کرنےکاحکم،بھارتی ایکزیکٹیو آرڈرمیں بین الاقوامی میڈیا اورسوشل میڈیاایکٹو سٹس کےاکاؤنٹس پرپابندی شامل ہیں
بھارتی حکومت کی جانب سے مواد کی وضاحت اورقانونی جوازفراہم نہیں کی گئی،
یہ نہیں بتایاگیاکہ متعلقہ اکاؤنٹس سےکون سی بھارتی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی،
بہت سے اکاؤنٹس ایسے ہیں جن کو بلاک کرنےکی کوئی وجہ نظر نہیں آتی،
اکاؤنٹس کی مکمل بندش آزادی اظہار رائے پرحملہ ہے،
قانونی راستے تلاش کررہےہیں،صارفین عدالت سے رجوع کریں، سیاسی ماہرین کا کہناہےکہ
ان اکاؤنٹس کوبلاک کرنے کاکہاگیا جوحکومت اور فوج کے جھوٹ بےنقاب کرتے ہیں۔