آج رات اسلام آباد، مظفرآباد اورچکوال میں موسلادھار بارش کاامکان

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

آج رات  اسلام آباد،   مظفرآباد اورچکوال میں موسلادھار بارش کاامکان

آج رات  اسلام آباد،   مظفرآباد اورچکوال میں موسلادھار بارش کاامکان،این ڈی ایم اےکے مطابق

 شمالی و وسطی پنجاب کے علاقوں میں بھی  موسلا دھار بارش کا امکان ،

موسلادھار بارش  کے  باعث فلیش فلڈنگ اور شہری سیلاب کا خدشہ،

شہری سیلاب زدہ سڑکوں اور انڈرپاسز سے دور رہیں ،این ڈی ایم اے

نکاسی آب کو یقینی بنائیں اور نالوں میں کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں،این ڈی ایم اے

شہری  بجلی کے کھمبوں اور غیر محفوظ انفرااسٹرکچر سے دور رہیں،

شہری ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں،