کراچی کے علاقے لیاری میں کاؤنٹر ٹیررزم
ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرکےکالعدم تنظیم کے مبینہ دہشتگردعبیدالرحمان عرف عبیدکیپری
کو گرفتار کرکے دستی بم برآمد کرلیا
گرفتار ملزم دہشتگردعاصم کیپری کا
بھائی ہے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم
نے انکشاف کیا ہےکہ سابق رکن صوبائی اسمبلی سمیت چھ افرادکی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث
رہا ہے ملزم فرقہ وارانہ دہشتگردی کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے ملزم جیل میں قیداوررہاہونےوالےدہشتگردوں
کےرابطےمیں تھا جبکہ ملزم اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کررہاتھا ۔