ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ سندھ کےمعروف سیاستدان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔


ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ  سندھ  کےمعروف سیاستدان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔


پاکستان کے معروف سیاستدان، مذہبی رہنما ، بزنس مین معروف شخصیات سمیت سماجی رہنمائوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوچکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے سندھ کے معروف سیاستدان سے شادی کرلی ہے۔




یاد رہے حریم شاہ کو پاکستان میں اس وقت جانا پہنچانا جانے لگا جب انکی تصاویر اسلام آباد کے معروف سیاستداوں کے ساتھ آنا شروع ہوئی تھیں۔نہ صرف تصاویر بلکہ ویڈیوز سے بھی انہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا ۔