کراچی ابراہیم حیدری سے موٹرسائیکل چوری اور
چھیننے میں ملوث چارملزم پکڑے گئے ۔
ترجمان ملیر پولیس کے مطابق ابراہیم حیدری سے
گرفتار ملزموں سے سے چھ کلو سےزائدمنشیات اور تین موٹرسائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔ تینوں ملزموں پر موٹرسائیکلیں چھیننے اور چوری کےمقدمات درج ہیں۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے۔