کراچی میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش میں کبھی موسم گرم تو کبھی
خوشگوار ہوجاتا ہے۔ آج بھی دن بھر گرمی کو شام کی بارش نے ختم کیا۔ بارش کی بوندیں
برسیں تو سی ویو کا منظر مزید دلکش ہوگیا۔
کراچی کا ساحل اور تیز بارش ۔۔۔۔
ساحل پر سیر و تفریح کے لئے آنے والوں کے لئے دل فریب نظارے۔۔ اس
وقت مزید دلکش ہوگئے۔۔جب اچانک بادل برسے
اور دھوپ چھاوں میں بدل گئی۔ شہریو
ں کا کہنا تھا کہ ایسے موسم میں ساحل
پر آنے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔۔
تیز بارش میں شہری گھڑ سواری اور بچے ریت میں کھیلتے رہے ۔۔
وقفے وقفے سے ہونے والی تیز بارش
کو ساحل پر سیر و تفریح کے لئے آنے والے شہریو ں نے خواب انجوائے کیا۔